وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل کیلئےجلد صحتیابی کی دعا

گزشتہ روز مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹ کیا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

مولانا طارق جمیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسپتال میں زیر علاج مولانا طارق جمیل نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

مولانا طارق جمیل کی مشاورت سے جیل ریفارمز کریں گے، فیاض چوہان

قیدیوں کی پیرول پر رہائی، رحم کی اپیل، خاندان سے ملاقاتوں کے سلسلےمیں نرم پالیسیاں حکومت کی ترجیح ہیں، صوبائی وزیر جیل خانہ جات

کورونا وبا کے دوران علمائے کرام کا تعاون لائق تحسین ہے، عثمان بزدار

مولانا طارق جمیل نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے عوامی خدمت کے جذبے کو سراہا۔

بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان ’مین آف دی ایئر‘ قرار

پہلی 50 شخصیات کا تعلق مذہبی اسکالرز اور سربراہان مملکت سے ہے جب کہ 450 شخصیات سیاسی، سماجی اور میڈیا سمیت 13 کیٹیگریز سے ہیں۔

عوام دل کھول کر وزیراعظم احساس ٹیلی تھون میں حصہ لیں، مولانا طارق جمیل

ممتاز عالم دین کا کہنا ہے کہ عطیات، خیرات ،زکوۃ کوروناریلیف فنڈ میں جمع کرائیں

کورونا آگاہی مہم: وزیراعظم نے مولانا طارق جمیل کی خدمات کو سراہا

کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے علمائے کرام کا تعاون درکار ہے، عمران خان

کورونا وائرس: عوام حکومتی احکامات کی مکمل پاسداری کریں، مولانا طارق جمیل

ممتاز عالم دین کا کہنا ہے کہ وبا سے بچنے کے لیے نمازیں اور سیاسی و مذہبی اجتماعات سے اجتناب کیا جائے

کورونا وائرس: وزیر اعظم کی مولانا طارق جمیل سے کردار ادا کرنے کی درخواست

مولانا طارق جمیل کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر سے متعلق بیان بھی دیں گے، ذرائع

لاہور: قوم کا بہادر سپوت، ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید سپرد خاک

نماز جنازہ ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے پڑھائی، تدفین شہدا قبرستان لاہور میں کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز