شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

شاہی جوڑے کا طیارہ 45 منٹ تک فضا میں چکر لگاتا رہا لیکن خراب موسم کی وجہ سے کلیئرنس نہ ملی تو دوبارہ لاہور میں لینڈنگ کرائی گئی۔

میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم رواں ماہ کے آخر تک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

ملک بھر میں موسم خشک، بلوچستان میں بارش کا امکان

شمال مغربی بلوچستان کے اضلاع میں چندمقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی

میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

پنجاب کے اکثر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا تاہم مری میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور چند مقامات پر پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین روز بارش کی نوید سنائی ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان  کے اضلاع  میں بارش ہوئی ۔

جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

منگل کے روز راولپنڈی، سرگودھا،  گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، لاہور،  ناروال اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز