کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

کراچی والو تیار ہوجاو!!!آج بھی بادل برسیں گے

بدھ کو سب سے زیادہ بارش گلشن حدیدمیں12 ملی میٹرریکارڈکی گئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

گلشن حدید میں 7 جب کہ شاہراہ فیصل پر ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

شنیرا اکرم نے منال خان کو قانون یاد دلا دیا

کیا آپ تھوڑی سی بھی ذمہ داری نہیں دیکھا سکتے؟

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،موسم خوشگوار ہو گیا

راولپنڈی میں 60 ملی میٹرتک بارش ریکارڈ کی گئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

جمعرات کے روز اسلام آباد میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون سیزن کی آمد، محکمہ موسمیات نے تیاری مکمل کر لی

محکمہ موسمیات نے اریگیشن، پولیس، واسا اور دیگر اداروں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز