انسداد منشیات بیورو این سی بی نے آریان خان کو بے گناہ قرار دے دیا
عدالت نے ماڈل گرل کی آٹھ سال آٹھ ماہ قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔
آریان نے اننیا سے پوچھا تھا کہ کیا گانجا کا کوئی انتظام ہوسکتا ہے؟
این ڈی پی ایس نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 2 اکتوبر کی رات بحری جہاز پر منعقد ہونے والی ریو پارٹی پر اچانک چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔
آریان خان کی گرفتاری کے بعد شوبز انڈسٹری کے معروف شخصیات کے بچے ملک چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان آرتھرروڈ جیل میں قید ہیں
آریان خان نے اچت کمار سے بات چیت میں “فٹ بال” لانے کو کہا تھا
گزشتہ روز جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کی گئی تھی
شاہ رخ خان نے گرفتار بیٹے آریان خان سے گرفتاری کے بعد پہلی بار ملاقات کی ہے۔
این سی بی کے دفتر میں کاغذ کی پلیٹوں میں سبزی کا سالن، پوریاں اور دال چاول دیے گئے جو کہ دفتر کے قریب سے ہی منگوائے گئے تھے۔
تفتیش شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے مشیات استعمال کرنے کا اعتراف کیا تھا۔
آریان خان کا پچھلے 4سال سے منشیات استعمال کرنے کا انکشاف
رانا ثنا اللہ نے منشیات برآمدگی کیس میں حکومت سے عدالتی کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ کیا
رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل ریماند ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا جہاں جج مسعود ارشد نے کیس پر سماعت کی۔
مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے اظہار یکجہتی کے لئے عدالت پہنچ گئے









