وزیراعظم پاکستان دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کے لیے لندن روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی 25 ویں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوگئے