امریکہ کا کشمیر میں ہونے والی گرفتاریوں پر اظہار تشویش

جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے سے متعلق تمام امور کا جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کی یقین دہانی

وزیراعظم کامقبوضہ کشمیر کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

اجلاس کے آغاز میں وزیرپارلیمانی اموراعظم سواتی نےایوان میں کشمیرسےمتعلق قرارداد پیش کی

سندھ اسمبلی نے مودی سرکار کے فیصلے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

ایوان میں پیش کی گئی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی جس کے بعد اجلاس منگل کو دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ 

کشمیر اقوام متحدہ کا تسلیم کردہ متنازعہ علاقہ ہے، سیکرٹری جنرل یو این

اقوام متحدہ(یواین) نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت بدلنے کے بھارتی اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: راجیہ سبھا نے بل منظور کر لیا

بھارتی ایوان بالا میں بل کے حق میں 125 جبکہ مخالفت میں 61 ووٹ پڑے

وزیر اعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب ایردوان کو فون

وزیر اعظم نے ترکی کے صدر کو کشمیر کی صورت حال پر اعتماد میں لیا

گجرات کا قصائی اب کشمیر کا قصائی بن رہا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ نریندر مودی سے کسی قسم کی خیر کی امید نہ رکھی جائے۔

انتہا پسند بھارتیوں نے اکھنڈ بھارت کا راگ الاپنا شروع کر دیا

شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے بھارتی راجیا سبھا میں کہا آج کشمیر لیا ہے، کل بلوچستان لے کر اکھنڈ بھارت کا خواب پورا کریں گے۔

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تشویش

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق جموں و کشمیر سے متعلق اہم فیصلے مقامی لوگوں کی منشا کے بغیر کیے جا رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: آج بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا ’راجیہ سبھا‘ میں کیا ہوا؟

اس دوران اپوزیشن کے شدید احتجاج نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو پریشان کئے رکھا ۔ امیت شاہ کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد سے بولنے کی اجازت طلب کرتے رہے ۔

ٹاپ اسٹوریز