ن لیگ کے جنرل کونسل اجلاس میں لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل شریک نہیں ہوئے تھے
اشرافیہ ایک فیصد ہے جو پاکستان کو کنٹرول کرتی ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا سیمینار سے خطاب
ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر خزانہ
پلان بی اور سی سوچنا نہیں، آئی ایم ایف پروگرام میں ہی جانا ہو گا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا انتباہ
خواجہ آصف کے ٹوئٹ پر میں نے ان کو پرائیویٹ میں جواب دیا ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان کو فوری طور پر نئے آئی ایم ایف پروگرام کی طرف جانا ہوگا۔
اس ملک پر رحم کریں اور نیب کے ادارے کو بند کردیں۔
لیگی رہنما نے اپنا سیاسی مستقبل سابق وزیر اعظم کے ساتھ منسلک کر دیا
آبادی کی 3 فیصد گروتھ کیسے ہوسکتی ہے؟ مردم شماری دوبارہ ہونی چاہیے، ن لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ
آئی ایم ایف پروگرام میں نہ گئے تو باقی دنیا بھی قرض نہیں دے گی
فنڈز کیلئے پارلیمنٹ کی منظوری کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
کیا تبدیلی پورے ملک کیلئے ہو گی یا صرف ٹاپ کلاس کیلئے ہو گی؟
سیاسی رہنماؤں کو تماشہ بند کرکے آپس میں بیٹھنا چاہیے۔
عمران خان حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی
پاکستان کی ساکھ اب پہلے جیسی نہیں رہی،سابق وزیر خزانہ کی اسحاق ڈار کی پالیسیوں پر تنقید








