پیش کردہ بجٹ پائیدار نہیں، مفتاح اسماعیل

پیش کردہ بجٹ پائیدار نہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، پیش کردہ یہ بجٹ پائیدار نہیں۔

کس شعبے کے بجٹ میں کتنا اضافہ ہوا؟تفصیلات منظر عام پر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ سے آیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ سول گورنمنٹ میں آدھے سے زیادہ اخراجات تنخواہوں کے ہوتے ہیں، ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، بجٹ میں گولڈن کارڈ کے اجرا کا اعلان

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھانے کی ضرورت ہے۔


متعلقہ خبریں