اسٹاک مارکیٹ میں پھر مندی، 359 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغازپر ہی مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

وفاقی حکومت میں 15 ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

2018-19 میں وفاقی حکومت میں نظام کی کمزوری کی وجہ سے 14 ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں، آڈٹ رپورٹ

مریم نواز سے غیر متعلقہ سوال پوچھے جانے کا انکشاف

’42 دن قید کے دوران پوچھا گیا کہ آپ سیاست چھوڑ کیوں نہیں دیتی‘

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 628 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز منفی زون میں ہوا۔

ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.40 روپے میں فروخت ہوا جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 156.35 تھی

اسٹاک مارکیٹ میں 19 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔

آئندہ دو ماہ کیلیے مانیٹری پالیسی جاری

گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں پالیسی ریٹ کے تعین کے لیے بورڈ آف گورننس کا اجلاس ہوا۔

سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ

ملک میں سونا آج 87300 روپے فی تولہ میں فروخت ہورہا ہے

اسٹاک مارکیٹ 447 پوائنٹ کے اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

1.23 کھرب روپے قرض بڑھنے کا ذمہ دار کون ہے؟ مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان نے وزیر اعظم سے سوال کیا ہے کہ جولائی میں حکومت نے گزشتہ برس سے 159 فیصد زائد قرض کیوں لیا؟

ٹاپ اسٹوریز