تیسرا پلان، پشت پر زرداری ہے، دہشتگرد تنظیموں کو پیسہ پھینک دیا، عمران خان

میں نے پہلے کہا تھا سازش کامیاب ہونے دی تو حالات خراب ہوں گے۔

پاکستان کی ترقی و خوشحالی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار

ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے اور پاکستان ترقی کرے گا۔

ہمارے ارکان کو پیسوں کے علاوہ دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں، عمران خان

حکمران کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

معیشت سنبھالنے کے دعویدار اغیار کے پاؤں میں گرے ہوئے ہیں، عمران خان کی پرویز الٰہی سے ملاقات

نااہل اور نالائق ٹولہ جنیوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، چیئرمین پی ٹی آئی

چین میں مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم

اگلے 40 روز میں دو ارب سے زائد لوگ سفر کریں گے

حالات مشکل ضرور ہیں لیکن پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف پروگرام ایسے مکمل کریں گے کہ عوام کو یرغمال نہ بنایا جائے

ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا، عمران خان

آٹھ ماہ قبل دہشت گردی عملاً ختم ہو چکی تھی اور ملک معاشی طور پر مستحکم تھا، سابق وزیراعظم کا پارٹی اجلاس سے صدارتی خطاب

ٹاپ اسٹوریز