احتجاج کرنے والوں نے قوم کو غربت، قرض، مہنگائی کے دلدل میں دھکیلا، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول صاحب یہ آپ کے دور کی کرپشن ہے جس کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔

اثاثے گروی رکھ کر ملک کو مقروض کرنے والے قوم کے ہمدرد بن رہے ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ وہ مفرور جس کی منفی معاشی پالیسیوں سے ملک کی اقتصادی صورتحال تباہی کے دہانے پر پہنچی اسے ہیرو بنانا عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

چین میں موجود پاکستانی 14 روزہ مانیٹرنگ کے بعد واپس آسکتے ہیں، ظفر مرزا

اس وقت چین میں 28 سے 30 ہزار پاکستانی موجود ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی بات چیت

حکومتی پالیسیوں کی بدولت پاکستان معاشی بحران سے نکل رہا ہے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف پلیٹلیٹس کا بہانہ بنا کرعارضی اجازت لے کر باہر گئے۔

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ سسٹم کےاندر کالی بھیڑوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔

سندھ کو مسائل اور کرپشن سے پاک کرنا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کاروباری برادری نے کاروبار میں آسانی کے لیے حکومتی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ماضی میں جمہوریت کے نام پرعوام کا استحصال کیا گیا، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ لندن اوردبئی میں جائیدادیں بنانے والے پاکستان صرف سیاست کرنے آتے ہیں جبکہ نااہل اور نالائق ہم سے 15 ماہ کا حساب مانگ رہے ہیں۔

آٹا مہنگا کرنے والوں کے خلاف حکومت نے کارروائی شروع کر دی، فردوس عاشق

وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت اپنی رٹ قائم کرے گی۔

سیاسی جماعتوں نے قومی مفاد کو تقویت دی، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم دیگر مسائل پر بھی قومی مفاد کے فیصلے کریں گے۔

کائرہ صاحب! حکومت نہیں، آپ کی جماعت تباہ ہورہی ہے، فردوس عاشق

پرویز مشرف سے این آر او لینے اور حلف اٹھانے والوں کے منہ سے ’چلتا کرنے‘ کی باتیں زیب نہیں دیتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام

ٹاپ اسٹوریز