وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

میری پارٹی صدارت بدستور برقرار ہے۔ میں نے کوئی آفیشل استعفی نہیں دیا

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا تقرر، وزیراعظم اور آرمی چیف میں مشاورت مکمل ہو گئی،فواد چودھری

سول اور فوجی قیادت نے ثابت کیا ہے کہ ملک کے استحکام، سالمیت اور ترقی کیلئے تمام ادارے متحد ہیں

کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں آتی، مریم اورنگزیب

اپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بغیر فیصلہ ہوا تو وہ غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا جائے گا، ترجمان مسلم لیگ ن

چیئرمین نیب کے معاملے پر شہباز شریف سے مشاورت نہیں ہو گی، فواد چوہدری

جس قسم کا ماحول ہے اس میں الیکشن کمیشن کو خود بھی خیال کرنا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

افغانستان: امریکا نے حملے اور انخلا کے وقت پاکستان سے مشاورت نہیں کی، شاہ محمود

ہمیں اپنے علاقے اور لوگوں کو محفوظ بنانے کیلئے تردد کرنا پڑا، اچانک انخلاء کا فیصلہ ہماری رائے لیے بغیر کیا گیا، وزیرخارجہ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

سینیٹ انتخابات اور اپوزیشن کے دھرنے پر بھی مشاورت ہوگی

آل پارٹیز کانفرنس سے قبل ن لیگ کا مشاورتی اجلاس

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں نئے میثاق جمہوریت کے ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے

نیب قوانین پر مشاورت کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

کمیٹی میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان سمبلی شامل ہیں

وزیراعظم کا معاشی عمل مزید تیز کرنے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ

کورونا کی وبا کے دوران ملک میں سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا اور مجھے خوشی ہے کہ معاشی ٹیم نے بروقت ہنگامی ایکشن پلان ترتیب دیا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز