شہباز شریف کا ذاتی خرچ سے بیرون ملک سفر کا دعویٰ غلط نکلا

 خادم اعلیٰ سرکاری دوروں کے دوران غیر قانونی طور پر اضافی اخراجات نجی حیثیت میں وصول کرتے رہے۔

معلومات کے تبادلے کے معاملے میں مختلف اداروں کے درمیان کشمکش رہتی ہے، شہزاد اکبر

نیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جو سرکاری افسران کی تنخواہوں کی تفصیلات عام کرے۔

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد خان کے رخصت پر ہونے کی بنا پر سماعت نہیں ہو سکی۔

ایک دھیلے کی کرپشن نہ ہونے کے دعوے بے نقاب

سابقہ حکومت کے دور میں بنایا گیا گریٹر اقبال پارک کرپشن کا پارک ثابت ہوا ہے۔

آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر قانون سازی کی ضرورت نہیں، اعتزاز احسن

الیکشن کمیشن کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے حوالے سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے

عمران خان عوام کو بتائیں لوٹے ہوئے کتنے ارب روپے واپس آئے؟ مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ  جھوٹے دعوے صرف الہ دین کا چراغ ہی پورے کر سکتا ہے۔

وزیراعظم نے پاکستانی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، احسن اقبال

جس طرح کی کرپشن آج سرکاری دفاتر میں ہو رہی ہے اتنی پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہوئی۔لیگی رہنما

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع

عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو دوبارہ 9 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

رانا تنویر حسین متفقہ طور پر چیئرمین پی اے سی منتخب

پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب سیکرٹری قومی اسمبلی سہیل لودھی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران ہوا۔

اللہ شیخ رشید کو ہدایت دے، شہباز شریف

ماہر امراض قلب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کا مشور دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز