لوگ نواز شریف کےخلاف سازش کر رہے ہیں، بلاول

دل کے مریض پر دباؤ رکھنا تشدد کے مترادف ہے، بلاول بھٹو

حکومت نے حاجیوں کو بھی نہیں چھوڑا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں ہونے والی مہنگائی کی مثال نہیں ملتی۔

نواز شریف کا تاحال علاج شروع نہ ہو سکا

نواز شریف سے اہلخانہ کی روزانہ ملاقات کے باعث دیگر مریض پریشان ہو گئے۔

لاہور ہائی کورٹ کا شہباز شریف کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل اور رمضان شگر مل کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کی ہے۔

اگلا جمعہ جاتی عمرہ میں ادا کروں گا، نواز شریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ہمارے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہی ہے۔

چیئرمین نیب کو منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ

ذرائع وزارت ہاؤسنگ کے مطابق چیئرمین نیب کو سیکیورٹی خدشات کے باعث گھر الاٹ کیا گیا ہے۔

ہم سسٹم منجمد کر کے اداروں کا نقصان نہیں چاہتے، خواجہ آصف

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھے لوگ خود اپنی ساکھ خراب کر رہے ہیں ان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیشگی عمل کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمان اور قوم سے سچ کے وعدے کرنے والے تمام کام خفیہ انداز میں کر رہے ہیں

گیس بلوں میں اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے تحقیقات کا حکم دے دیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا۔

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا

نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی اسکینڈل میں آٹھ فروری کو طلب کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز