سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد8 ہزار سے بڑھ گئی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ میں 11اموات رپورٹ ہوئیں اور مجموعی تعداد 148ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ 79 افراد کی حالت تشویشناک ہے، مرادعلی شاہ

ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز والےممالک کی تعداد9ہو گئی

کورونا وائرس نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو ہلا کے رکھ دیا۔ سپر پاور امریکہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 12 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے

اسلام آباد کےسیکٹر آئی ٹین میں مزید9افرادکورونا وائرس سے متاثر

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکٹر آئی ٹین کی مزید گلیوں کو خاردار تاریں لگا کر سیل کر دیا گیا ہے اور کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی

سندھ میں کورونا مریضوں کیلئے پلازمہ جمع کرنےکی اجازت

این آئی بی ڈی، سول اسپتال کراچی اور لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد جلد تجرباتی بنیادوں پر کورونا مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ کا استعمال بھی کریں گے

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد5695 ہوگئی، 100افرادجاں بحق

کراچی میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد4ہزار114ہوگئی ہے۔سندھ میں ہلاکتوں کا تناسب 11 فیصد ہے اور صحت یاب ہونے کا تناسب20.5 فیصد ہے

کورونا وائرس کے سبب 30لاکھ اموات کا خدشہ

افغانستان اور پاکستان جیسے ممالک میں ہر دس لاکھ لوگوں کے لئے دس کے لگ بھگ وینٹیلیٹر ہیں

پنجاب:24گھنٹوں میں کورونا کے97نئے کیس رپورٹ ہوئے

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا وائرس کے100مریض جاں بحق ہوئے اور1510 صحت یاب جب کہ 22 کی حالت تشویشناک ہے

دنیا بھر میں کورونا سے اموات 2 لاکھ 6 ہزار سے بڑھ گئیں

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 8 لاکھ 74 ہزار سے زائد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کوروناوائرس: پاکستان میں237اموات،11ہزار155متاثر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران642 کیسز اور 13 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

کراچی: کورونا کے 292 نئے کیسز رپورٹ

کورونا سے متاثرہ کل مریضوں کی تعداد 2207 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز