تھر جیپ ریلی: نادر مگسی نے سب سے بڑی ریس جیت لی

صاحبزادہ سلطان ایک گھنٹے 13 منٹ 50 سیکنڈز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

آپ کو آرڈیننس پر اعتراض ہے؟ میڈیا سے خبر ملی، گورنر سندھ سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ کا شکوہ

بلاول مہنگائی پر مراد علی شاہ کے خلاف جلوس نکالا کریں، فواد چودھری

حکومت سندھ مہنگائی کو کنٹرول نہیں کر رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

مرادعلی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد

لیم عادل شیخ کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا

‘‘صادق نہ امین’’ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

وزیراعلیٰ سندھ نے الیکشن میں دہری شہریت چھپائی تھی، درخواستگزار

کراچی میں آٹا مہنگا کیوں؟ اسد عمر کا وزیر اعلی سندھ سے سوال

پورے پنجاب اور اسلام آباد میں 860 روپے کا آٹا مل رہا تھا جب کہ سندھ میں 1150 اور سکھر میں 1250 روپے کا مل رہا۔

ہم عوام سے کوئی چیز نہیں چھپاتے، وزیر اعلیٰ سندھ

کورونا وبا زیادہ پھیلنے پر سندھ حکومت نے سخت اقدامات کیے، مراد علی شاہ

جو رہی سو بے خبری رہی: فیاض الحسن چوہان نے قائم علی شاہ کو وزیراعلیٰ قرار دیدیا

بلاول بھٹو کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے گن سیکھ چکے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب

وزیراعلیٰ، پنجاب پر الزام نہ لگائیں، پانی کی چوری سندھ میں روکیں: مونس الٰہی

سندھ کو پنجاب کے مقابلے میں 35 فیصد کم پانی دینے کا الزام حقیقت کے بالکل برعکس ہے، وفاقی وزیر

ڈاکوؤں کو “مقابلے میں مارنے والے” پولیس اہلکاروں کو 50 لاکھ کا انعام

شکار پور پولیس نے 2 بدنام زمانہ ڈاکوؤں کو مقابلے میں مارا، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز