کپتانی ایک چیلنج سمجھ کر قبول کروں گا، عماد وسیم

ٹیسٹ کرکٹ میرے مزاج سے ہٹ کر ہے، ون ڈے اور ٹوئنٹی پر توجہ مرکوز ہے، آل راؤنڈر

وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ: محمد عامر کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں میدان میں آگئیں

نرجس عامر کا کہنا ہے ان کے شوہر انگلینڈ یا کسی دوسرے ملک کے لیے نہیں کھیل رہے

عامر اور شعیب کے معاہدے میں تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قومی ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق اہم اجلاس کل ہو گا

محمد عامر کو برطانیہ میں کھیلنے کے لئے پروفیشنل ویزہ مل گیا

محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کر سکیں گے

ہمیں محمد عامر کے فیصلے کا احترام کرنا ہوگا، مکی آرتھر

مایوسی ہے کہ اب پیسر کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے۔ 

‘مزید کھلاڑی بھی استعفیٰ دے سکتے ہیں’

'تین کھلاڑی استعفیٰ دے سکتے ہیں کیوں کہ صرف ٹی 20 کھیلنا چاہتے ہیں'

محمد عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی تعریف نہیں کرسکتا،وسیم اکرم

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ  محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرحیرانی ہوئی ہے،فاسٹ بالر27سال کی عمر میں عروج حاصل کرتا ہے وہ ریٹائر ہوگئے. 

فاسٹ بولر محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

محمد عامر کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ ان کے لیے آسان نہیں تھا

محمد عامر ورلڈ کپ کے بہترین گیند باز بن گئے

ٹورنامنٹ میں عامر کی وکٹوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز