مائیکرو سافٹ کا 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف 

سرفیس ڈو 2 پری آرڈر میں دستیاب ہے اور صارفین کو 21 اکتوبر تک مل سکے گا۔

اب مائیکرو سافٹ اکاونٹ کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت نہیں

صارفین سائن ان ہونے کے لیے دیگر طریقہ کار استعمال کرسکتے ہیں۔

مائیکرو سافٹ ونڈوز11کا اجرا اگلے ماہ کیا جائے گا

ونڈوز 11 کی ابتدائی ریلیز میں انڈروئیڈ ایپس نہیں چلائی جا سکیں گے

بل گیٹس پورشے پر کس سے ملنے جاتے تھے؟

بل گیٹس کی سابق اہلیہ ملینڈا پرائیویٹ جاسوس سے شوہر کی نگرانی بھی کرواتی رہیں

مقبول ترین براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 کو اگلے سال موسم گرما میں ہمیشہ کے لیے بند کردیا جائے گا

کورونا: دنیا 2022 کے اختتام تک معمول پر آئے گی، بل گیٹس

بل گیٹس نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے دنیا کو محفوظ بنانے کے لیے 1.75 بلین ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کی ہے۔

ہوشیار: مائیکرو سافٹ نے کمپیوٹر صارفین کو خبردار کردیا

ایک سافٹ ویئر تقریباً 30 ہزار سرورز کو روزآنہ خراب اور ناکارہ کر رہا ہے۔

مائیکرو سافٹ کا ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو ختم کرنے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی کا کہنا ہے کہ براؤزر 17 اگست 2021 کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جائے گا۔

ٹیکنالوجی کمپنیوں کے امریکی حکومت، اداروں سے معاہدے سامنے آ گئے

مائیکرو سافٹ نے مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہزاروں جب کہ ایمزون اور گوگل نے سینکڑوں معاہدے کیے ہوئے ہیں، رپورٹ

جھوٹی خبریں پھیلانے میں بھارت سب سے آگے

صرف بھارت میں سب سے زیادہ جھوٹی خبروں کا سامنا کیا جاتا ہے، سروے

ٹاپ اسٹوریز