بھارت: 20 ریاستوں میں 91 نشستوں کے لیے پولنگ

بھارتی ووٹرز کی کل تعداد 90 کروڑ ہے۔ رائے دہندگان کے لیے دس لاکھ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

بھارت: مودی اور بی جے پی کو لوک سبھا انتخابات سے قبل دھچکہ

مودی پربننے والی فلم کی نمائش غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی۔

مودی کے خلاف بھارتی اہل قلم کامورچہ:نفرت کے خلاف ووٹ کی اپیل

ہندوستان کے 200 ادیبوں، شاعروں، ناول نگاروں، دانشوروں اورتخلیق کاروں نے عوام الناس سے نفرت کی سیاست کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کردی ہے۔

بھارت: انتہاپسند مودی سرکار کو معاشی میدان میں دھچکہ

بین الاقوامی شہرت یافتہ ریٹنگ ایجنسی فچ نے بھارت کی ممکنہ شرح ترقی 2019-20 میں صرف 6.8 فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی ہے۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ووٹنگ کا شیڈول

بھارتی ریاست اتر پردیش میں 11 اپریل کو شروع ہونے والا ووٹنگ کا مرحلہ 19 مئی تک جاری رہے گا۔

لوک سبھا انتخابات سے قبل جنگ ہوگی:بی جے پی نے ’پون‘ کو بتایا تھا

پون کلیان نے کہا کہ مسلمانوں کو اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز