کراچی میں بجلی کا بحران برقرار، طلب اور رسد میں فرق 600 میگاواٹ تک پہنچ گیا

سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق مجموعی طور پر 100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہو گئی ہے۔

کراچی:گیس بحران کے باعث لوڈشیڈنگ12گھنٹے تک پہنچ گئی

گلشن اقبال، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ایف بی ایریا، گلستان جوہرکے علاقے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شدید متاثر ہو رہے ہیں

نیپرا نے کے الیکٹرک سے غیر ملکی کنٹریکٹرز کی تفصیلات طلب کر لیں

کراچی میں 9 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک حکام کا اعتراف

کراچی: لوڈشیڈنگ سے متثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی معطل

مختلف علاقوں میں 10 گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں ایک مرتبہ پھر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا

کراچی میں معمول کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ

کراچی کےمتعدد علاقوں میں تاحال بجلی کی فراہمی معطل

عوام اور عملے کی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ جب تک پاور اسٹیشنز میں پانی جمع ہے بجلی بحال نہیں کی جا سکتی، کے الیکٹرک

کراچی میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی بھی معطل

سیلابی صورتحال میں بجلی کی فراہمی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی میں ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہ ہو، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

کراچی میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا

مرمت کے نام پر بن قاسم پاور پلانٹ کے تین یونٹ بند ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو سکی

طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز