ہمیں ایک نئے لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا، مرادعلی شاہ

ہمیں صرف زندگی بچانی ہے کیوں کہ معیشت سنبھل جائے گی لیکن انسان دوبارہ واپس نہیں آسکتے، وزیراعلیٰ سندھ

پنجاب، کرایہ داروں کو تحفظ مل گیا: نوٹی فکیشن کا اجرا

آئندہ 60 روز تک مکان مالک کرایہ دار سے جگہ خالی نہیں کراسکے گا۔

لاک ڈاؤن: سندھ کا دیگر تین صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ

عثمان بزدار، محمود خان اور جام کمال سے سید مراد علی شاہ خود مشاورت کریں گے۔

لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے پر بھاری جرمانہ

پولیس نے پانچ لوگوں کو کرکٹ کھیلنے کے دوران سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر بھاری جرمانہ کیا ہے۔

کیا صبا قمر کا موبائل ہیک ہو گیا؟

’مجھے صبا کا موبائل اس پارک سے ملا ہے جہاں اداکارہ جاگنگ کرتی ہیں۔‘

سندھ میں کورونا پھیلنے کا خطرہ ہے، وزیراعلیٰ کا انتباہ

حکومت سندھ کی خواہش ہے کہ لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا جائے، سید مراد علی شاہ

سندھ: 14 اپریل کےبعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان

لاک ڈاوَن میں نرمی قوانین سے مشروط ہوگی اور صورت حا ل کو دیکھ کرآگے کی حکمت عملی طے کریں گے، سعید غنی

کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی

حکام نے 76 روز بعد عائد سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔

کورونا وبا کے اولین مرکز ووہان سے لاک ڈاؤن ختم

جنوری کے بعد پہلی مرتبہ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکت کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر دلہا، دلہن گرفتار

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوامی اجتماعات پر بھی پابندی لگائی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں

ٹاپ اسٹوریز