پاکستان پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا الزام پروپیگنڈا ہے، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت دنیا کی کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹ بول رہا ہے۔

بھارت کا وادی نیلم پر کلسٹر ٹوائے بم کے استعمال کا انکشاف

بھارت نے ان بموں سے شہریوں کو نشانہ بنایا، چار سالہ بچے سمیت دو افراد شہید، 11 زخمی، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، ایک شہری شہید 9 زخمی

پاک فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا گیا۔

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، حوالدار شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آرمی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ کر دی

ایل او سی کے قریب دھماکہ، پانچ جوان شہید

واقعہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر۔

دفاعی بجٹ میں کٹوتی کا فیصلہ قوم پر احسان نہیں، آرمی چیف

تنخواہ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ بھی صرف آفیسرز کا ہے۔ جوانوں پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔

ایل او سی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب

رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 15 سالہ نوجوان طاہر حفیظ شہید ہوا تھا، ترجمان دفتر خارجہ

ایل او سی: پاک فوج کی جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک

چڑی کوٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور چار بچوں سمیت چھ شہری زخمی ہوئے۔

بھارت کی ایل او سی پر پھر فائرنگ، دو شہری شہید

ضلعی انتظامیہ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے زاہدہ بی بی، راجہ محمود، محمد ذاکر اور غلام محمد زخمی ہوئے

ایل او سی پر فائرنگ، مقامی آبادی کی مشکلات

مقامی افراد کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے

ٹاپ اسٹوریز