ورلڈ کپ اسکواڈ، محمد عامر اور آصف علی کی شمولیت کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق انگلینڈ سیریز میں باؤلرز کی خراب کارکردگی کی وجہ سے محمد عامر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ون ڈے انگلینڈ کے نام

انگلینڈ کی جانب جاس بٹلر نے برق رفتار سنچری اسکور کرتے ہوئے محض 55 گیندوں پر 110 رنز بنائے

شاہد آفریدی کے انکشافات نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچادیا

ڈیبیو ون ڈے پر ان کی عمر16 سال نہیں بلکہ 19 سال تھی،سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا اپنی کتاب میں اعتراف

پاکستان کرکٹ ٹیم نے لیسٹر شائر کو بھی آؤٹ کلاس کردیا

اسٹار بلے باز بابر اعظم کی شاندار سنچری، قومی کرکٹ ٹیم ٹور میچوں میں کینٹ اورنارتھمپٹن شائر کی ٹیموں کو بھی شکست سے دوچارکرچکی ہے۔

کرکٹر آصف علی کی بیٹی علاج کے لیے امریکہ روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے لیے ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی

پاکستان کی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی -20 میچ کھیلے گی۔

ورلڈ کرکٹ کپ: کھلاڑیوں کے انتخاب میں دوہرا معیار کیوں؟

جس ٹیم مینجمنٹ نے ان فٹ کھلاڑی عماد وسیم کا انتخاب کرلیا اسی نے محمد عامرکے لیے شرط عائد کردی کہ وہ انگلینڈ کے خلاف پرفارمنس دیں۔

قومی ٹیم آسٹریلیا سے سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی اورتمام میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاک آسٹریلیا سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت شعیب ملک کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور شاداب خان سمیت چند دیگر کھلاڑیوں کو اس دوران آرام کرایا جائے گا۔

چوتھاون ڈے:پاکستان کی جیت سیریز 2-2 سے برابر

امام الحق نے 70 رنز کی بہترین اننگز کھیلی

ٹاپ اسٹوریز