سری لنکا دورے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں

دورہ سری لنکا،قومی اسکواڈ کے مساجرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 مساجر ملنگ علی کو فوری طور پر قرنطینہ کردیا گیا

یاسر شاہ اور سلمان علی آغا کی واپسی،دورہ سری لنکا کے لیےٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہونے والے محمد نواز  بھی دوبارہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد، بدھ کو پہلا ون ڈے

پاک ویسٹ انڈیز سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے

ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

سیریز کے تربیتی کیمپ کے لیے قومی اسکواڈ یکم جون کو راولپنڈی میں رپورٹ کرے گا

پاک آسٹریلیا سیریز،قومی اسکواڈمیں کون ان کون آوٹ؟

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آج یا کل  کیا جائے گا

بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

 پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کل سے چٹاگانگ میں کھیلے گا۔

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی بنگلہ دیش روانہ

کھلاڑی ایک روزہ قرنطینہ کے بعد اسکواڈ کو جوائن کریں گے

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی، قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

ورلڈکپ کےمومنٹیم کو جاری رکھ کر سیریز اپنے نام کرنا چاہتے ہیں، بابراعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے شاہین اڑان بھرنے کو تیار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کل یو اے ای روانہ ہوگی

ٹاپ اسٹوریز