کورونا وائرس، بلوچستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 45 ہو گئی

ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو آئسولیش رومز میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

لاہور: میو اسپتال میں زیر علاج شخص دم توڑ گیا

لاہور: لاہور کے میو اسپتال میں عمران نامی شخص جاں بحق ہو گیا جسے 14 روز قرنطینہ میں رکھا گیا

پشاور: کورونا متاثرین کے اہل خانہ کو راشن فراہم کرنے کی یقین دہانی

سرکاری قرنطینہ میں رہنے والے متاثرین کے اہل خانہ کو صوبائی حکومت کی جانب سے مفت راشن دیا جائے گا۔

کوئٹہ: درجنوں زائرین قرنطینہ سنٹر سے بھاگ نکلے

سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے بھاگنے والوں کو سونا خان تھانے کے حدود مِیں پکڑلیا

ٹاپ اسٹوریز