شہباز شریف کے خلاف وزیر اعظم کا جہاز استعمال کرنے کی شکایت کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بیان قلمبند کرانے شہباز شریف سمیت کوئی سابق حکومتی عہدیدار نہیں پہنچا۔
ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہباز شریف کا نام عبوری قومی شناختی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں فرد جرم عائد کر دی۔
آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو رہائی پر مبارک باد دی۔
لاہور ہائی کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل اور رمضان شگر مل کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کی ہے۔
حمزہ شہباز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ میری نومولود بچی کے دل کا آپریشن ہے اس لیے قیام میں توسیع کی اجازت دی جائے۔
مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز قطر ائرویز کی فلائٹ 629 کے ذریعے لندن روان ہوئے۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا
جیل انتظامیہ نے بھی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی راہداری ریمانڈ میں توسیع کی درخواست جمع کرادی۔
شہباز شریف نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب نے قانون کے منافی کیس بنا کر انہیں گرفتار کیا ہے۔
سانحہ ساہیوال پر پنجاب حکومت نے کئی مرتبہ اپنا موقف بدلا اس کا جواب دیا جائے ۔قائد حزب اختلاف
شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق ہو گیا ہے












