حلقہ این اے 249: فیصل واوڈا کی کامیابی کے خلاف شہباز شریف کی درخواست مسترد

شہباز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ فیصل واوڈا دھاندلی سے جیتے لہذا ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے۔

سندھ: وفاقی اور صوبائی وزیر کی اہم ملاقات، ملکر کام کرنےپر اتفاق

 وفاقی وزیر فیصل واوڈا   نے سندھ سیکریٹریٹ میں وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ سے ملاقات کی۔

ن لیگ کی پنجاب میں کرپشن مزید بے نقاب

شہباز شریف نے بدعنوانی کے لیے پنجاب میں 56 کمپنیاں بنائیں جن میں مزید 10کمپنیاں قائم کی گئیں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا ’ان گائیڈڈ‘ میزائل قرار

وزیراعظم عمران خان سے کہوں کہ فیصل واوڈا کو لگام دیں، میئر کراچی وسیم اختر

ایمنسٹی اسکیم میں توسیع نہیں ہورہی، چیئرمین ایف بی آر

شبر زیدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موقع سے فائدہ اٹھایں اور اسکیم سے مستفید ہوں

’میرا بس چلتا تو 5 ہزار افراد کو لٹکا دیتا‘

خرم دستگیر نے کہا کہ مسلم لیگ نون نے 5 سالہ دور میں جو قرضہ لیا اس کا آدھا تو تحریک انصاف پہلے سال میں لے رہی ہے۔

ٹیکسٹائل سے پیسے پکڑے گئے؟دس کروڑ کاگھپلا کہاں ہوا؟ سب بتادیا

ندیم ملک لائیو کے میزبان کی جانب سے ریپڈ فائر کے ذریعے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات میں مہمانان نے پی ٹی آئی سے وابستہ افراد کی پول پٹی کھول دی۔

ڈیم فنڈ کے دس کروڑ روپے کی رقم کہاں گئی؟ مرتضی وہاب

سندھ حکومت کے مشیر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ  تحریک انصاف نے ہمیشہ الزامات کی سیاست کی ہےفیصل واوڈا

شہری ڈیم فنڈ میں نقد عطیات نہ دیں، فیصل واوڈا

ڈیم فنڈ میں جو بھی عطیات دیں وہ کراس چیک یا بینک ٹو بینک ٹرانزیکشنز سے دیں،وفاقی وزیر

قریشی کا بیان: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی حمایت میں بول پڑے

پارٹی میں کوئی ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، ہم صرف ان سے ہی ہدایات لیتے ہیں، فیصل واوڈا

ٹاپ اسٹوریز