کابینہ اجلاس: فیصل واوڈا کی اسد عمر، رزاق داؤد اور ندیم بابر کی پالیسیوں پر تنقید

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے فواد چودھری کے بیان کا معاملہ بھی وزیراعظم کے سامنے اٹھایا۔

طیارہ حادثہ: ڈی این اے ٹیسٹ بر وقت نہ ہونے سے مشکلات

وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے صورتحال سے آگاہ کردیا۔

امید ہے وقت سے پہلے دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل کریں گے، فیصل واوڈا

 دیامر بھاشا ڈیم سے 1.2 ملین ایکڑ زمین آباد ہو گی اور اس منصوبےسے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہو گی،وفاقی وزیر آبی وسائل

 ہم کورونا کو روکنے اور سندھ حکومت پھیلانے میں مصروف ہے، فیصل واوڈا

35 سال سے ووٹ لینے والے کہیں نظر نہیں آ رہے، یہی صورتحال رہی تو ہم مجبور ہوجائیں گے مگر زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔

سندھ حکومت کی نیت پر شک نہیں، فیصل واوڈا

 سیکیورٹی ادارے کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

عدالت نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا، کابینہ ڈویژن، سیکرٹری قانون اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کررکھا ہے

فیصل واوڈا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر دلائل طلب

فیصل واوڈا نے ٹاک شو میں بوٹ دکھا کر قومی سلامتی کے اداروں کی تضیک کی اور ان کا یہ عمل اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کے مترادف ہے، درخواست

نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا

درخواستگزار کے وکلاء کو تصدیق شدہ دستاویزات جمع کرانے کی بھی ہدایات جاری

فوجی بوٹ شو میں لانے پر فیصل واوڈا کیخلاف مقدمہ بنتا ہے تو بنائیں، عدالت

عدالت نے میٹھا در تھانے کے ایس ایچ او کو حکم دیا کہ درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کرے

فیصل واوڈا کیخلاف نا اہلی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

پی ٹی آئی رہنما کو نا اہل قرار دے کر کراچی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں، درخواست

ٹاپ اسٹوریز