بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ اور عدت نکاح کیس کے فیصلے چیلنج کر دیئے

نکاح کیس کا فیصلہ غیر قانونی اورغیر شرعی ہے ، کالعدم قرار دیا جائے ، سیشن عدالت میں درخواست

عمران خان  نے 5 سال کی نااہلی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

الزامات بے بنیاد ہیں ، نااہلی کالعدم قرار دی جائے ، درخواست گزار کی استدعا

نیب ترامیم بحال کی جائیں ، وفاق کی سپریم کورٹ میں اپیل

سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمان کے اختیار سے تجاوز ، کالعدم قرار دیا جائے ، درخواست میں موقف

ٹاپ اسٹوریز