فٹبال کو سر سے ہٹ لگانے پر دماغی امراض کے بڑھنے کا خطرہ ہے

دماغی امراض سے مرنے کے امکانات ساڑھے تین گنا زیادہ بڑھ جاتے ہیں، تحقیق

سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان ورلڈ کپ سے باہر

سلمان الفراج ارجنٹائن کے خلاف میچ میں شدید زخمی ہوئے

قطر، فٹبال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہو گیا

فیفا ورلڈ کپ میں کل 32 ٹیمیں حصہ لے رہی ہی، پہلا میچ قطر اور ایکواڈور کے درمیان ہو گا۔

قطر پہ تنقید کرنیوالے یورپی ممالک کو 3 ہزار سال تک انسانوں سے معافی مانگنا ہوگی، فیفا سربراہ

یورپی ممالک کو اپنی لیکچر بازی بند کر دینی چاہیے، گیانی انفینٹنو کا پہلی باضابطہ پریس کانفرنس سے خطاب

مانچسٹر سٹی کا کارنامہ: انگلش پریمئیر لیگ جیت کر ٹرافی چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لی

مانچسٹر سٹی نے لیگ میں 93 جب کہ  لیور پول نے 92 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔

رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

مداح کے ہاتھ پر موبائل مارنے کی ویڈیو وائرل

فٹبال میچز میں روس کا پرچم لہرانے اور ترانہ بجانے پر پابندی

روس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا۔

افغان خواتین فٹبالرز کی ٹریننگ شروع

افغانستان کی خواتین فٹبالر 19 ستمبر کو پرتگال پہنچی تھیں۔

کوپا یورو امریکا: 2022میں اٹلی اور ارجنٹائن مدمقابل ہوں گے

پہلا کوپا یورو امریکا میچ آئندہ سال جون میں کھیلا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز