اجلاس کے دوران شہباز شریف گزشتہ روز بیانات کے تضادات سے متعلق بھی صورتحال پر مشاورت کریں گے، ذرائع
حزب اختلاف کی تمام باتیں مانیں اب اگر خلاف ورزی کی تو کارروائی کریں گے، وزیر دفاع
ٹرین حادثے کے بعد شہباز شریف نے فضل الرحمان سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے یہ تجویز پیش کی، ذرائع
مولانا فضل الرحمان کی جلسہ ملتوی کرنے کی تردید، تمام قافلوں کو اپنے وقت اور ترتیب کے مطابق پہنچنے کی ہدایت
انتظامیہ ٹرانسپورٹرز کو گاڑیاں فراہم کرنے سے روک رہی ہے، احتجاجاً روڈ پر کسی گاڑی کو آنے جانے نہیں دیں گے، شرکاء کا مؤقف
جے یو آئی راولپنڈی آزادی مارچ کا رخ روات، ٹی چوک سے راولپنڈی کی جانب موڑنا چاہتی ہے، ذرائع
تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے ادارے موجود ہیں، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اسکول کھلے رہیں گے، صوبائی مشیر تعلیم
ڈرون کیمروں کا استعمال موجودہ صورتحال میں سیکیورٹی کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے، انتظامیہ وفاقی دارالحکومت
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے رہنماؤں کو آزادی مارچ کا استقبال کرنے کا حکم دے رکھا ہے
آزادی مارچ کو پنجاب آمد پر کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، ذرائع
کنٹینر میں اے سی، فریج، کچن، الماری اور چھ افراد کے آرام کی گنجائش ہے
ترجمانوں کی فہرست غلط فہمی کی وجہ سے جاری کی گئی تھی، ترجمان جے یو آئی (ف)
عوامی نیشنل پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق اے این پی 31اکتوبر کو آزادی مارچ کا حصہ بنے گی،اے این پی قافلے کی قیادت اسفندیار ولی خان خود کریں گے۔ وہ رشکئی انٹرچینج سے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہونگے۔
دورے کے دوران حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے موقع پر صوبائی حکومت کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
جے یو آئی نے جن ٹرانسپوٹرز سے گاڑیاں بک کرائیں تھیں ان کو نامعلوم لوگ دھمکا رہے ہیں، پارٹی رہنما راشد محمود سومرو













