وزیراعظم نے میڈیا سے جڑے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

آزادی اظہار پر قدغن کی بات کرنے والوں کو بھی مذاکرات میں بلائیں گے، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

حملہ آور وکلا کا تعلق سیاسی جماعت سے جوڑنا درست نہیں، فواد چوہدری

ترجمان بلاول بھٹو سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس کرنے سے پہلے معلومات لے لیا کریں۔

مولانا فضل الرحمان اپنی جماعت کو پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے کو بولیں، فردوس عاشق

مولانا فضل الرحمان روز عوام کو ایک ہی چورن بیچ رہے ہیں لیکن اب لوگ سمجھدار ہوگئے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات

ملک کو گلے سڑے نظام سے نجات دلانی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ عوام دوست پولیس کا نعرہ عمران خان کی سوچ کا عکاس ہے

ن لیگ کے صدر شہباز شریف مگر فیصلے کوئی اور کرتا ہے، فردوس عاشق

ان ہاؤس تبدیلی کا بیان بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے۔

شہباز شریف اپنا خاندانی تخلص بتائیں یا یہ بھی میں بتاؤں، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم نے قوم کے ساتھ لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے وعدے پر عمل شروع کر دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

بلاول بھٹو کا قانون سازی کو سیاسی ایجنڈے سے مشروط کرنا غیر جمہوری سوچ کی عکاس ہے، معاون خصوصی اطلاعات

’نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم کا بنیادی مقصد ہے‘

نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی امید ہیں، فردوس عاشق اعوان

جنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو تین ماہ کا وقت دے دیا۔

’سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے‘

 سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے، یہ راہداری پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔

ٹاپ اسٹوریز