ملکی سیاسی حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں ، شیخ رشید

14 کیسز میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہوں ، غریب لوگوں کو جیلوں سے رہا کیا جائے

سیاسی روزہ رکھا ہے ، وقت آنے پر کھولوں گا ، شیخ رشید

روزہ طویل نہیں ہو سکتا ، سیاست میں وقت کا انتخاب ضروری ہوتا ہے

عوامی مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں اپنی شکست تسلیم کرلی

پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر اور شہریار ریاض کو مبارک باد دیتا ہوں، شیخ راشد شفیق

کوئی زیادتی نہیں ہوئی، چِلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، سابق وزیر داخلہ

پی ڈی ایم کے خلاف راولپنڈی کی دونوں نشستوں پر میں ہی الیکشن لڑوں گا

شیخ رشید کی طبیعت ناساز، امراض قلب کے ہسپتال منتقل

سابق وزیر داخلہ کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر آر آئی سی ہسپتال لایا گیا

کسی سے لڑائی نہیں سب ادارے ہمارے ہیں، شیخ رشید

تم لوگ اپنی سیاست نہیں بلکہ ریاست کو تباہ کرنے آئے ہو۔

شہباز شریف 72 گھنٹے میں اسمبلی توڑیں، شیخ رشید

سکندر سلطان راجہ الیکشن کا شیڈول جاری کریں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

عمران خان کو نا اہل کرانا اور جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں، اہم لوگوں کو پیغام دیدیا، شیخ رشید

اپریل میں خانہ جنگی ہو جائے گی، پاکستان قحط کی طرف جارہا ہے، لوگ دکانیں لوٹیں گے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا

آدھا سامان جیل میں چھوڑ کر آیا ہوں، میرا فون اور گھڑیاں واپس کرو، نہیں تو مقدمہ کروں گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کارکنان سے خطاب

شیخ رشید کو تھانے سے بلاوا آگیا

شیخ رشید نے سازش کے تحت آصف زرداری پر الزام عائد کیا ہے، شہری کی تھانہ آبپارہ میں درخواست

ٹاپ اسٹوریز