امپورٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک کو ڈیفالٹ پر پہنچا دیا گیا، فرخ حبیب

عمران خان کی محنت سے موڈیز نے ہماری معیشت کی ریٹنگ مستحکم کی تھی، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی

خیبر پختونخوا میں آزادی کی تحریک کی تیاری کر رہا ہوں، عمران خان

جب سے موجودہ حکومت آئی ہے ہر شے مہنگی ہوئی ہے۔ شہباز شریف کبھی کشمیر پر بات نہیں کریں گے۔ 

عمران خان بتائیں تین ٹکڑوں والا ایجنڈا گولڈ اسمتھ کا ہے یا اسرائیل کا؟مریم نواز

تحریک انصاف کے 300 ٹکڑے ہونے چائییں، نواز شریف کو تین بار نکالا گیا، ان کی ہر بار آواز آئی پاکستان زندہ باد

عمران خان کے بیان کو سمجھنے میں وقت لگے گا، سینیٹر شبلی فراز

اسمبلی میں اپوزیشن نہیں اور جمہوریت کی بات کی جا رہی ہے۔

عمران خان کے بیانات آئین کیخلاف اور وفاق پر حملہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کی اس قسم کی تقریر کو ٹی وی پر نشر نہیں ہونا چاہیے۔

اگر ملک میں سازش گھمانے کی کوشش کی تو انہیں جیل میں گھماؤں گا،حمزہ شہباز

اب تمہیں اجازت نہیں ملے گی سوچ سمجھ کر انتشار پھیلانے کی کوشش کرنا

امریکی خوشنودی میں حکمران آخری حد تک جانے کو تیار ہیں، سینیٹر شہزاد وسیم

اگر معیشت مضبوط ہو گی تو ادارے اور فوج مضبوط ہو گی، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف

عمران خان کی ملک سے والہانہ محبت پوری قوم جانتی ہے، تاریخ سے سبق سیکھنا چاہئے، شاہ محمود قریشی

تاریخ بتاتی ہے کہ جب ماضی میں ہم سے غلطیاں ہوئیں تو ملک دو لخت ہو گیا، سابق وزیر خارجہ

عمران خان کی 25 جون تک راہداری ضمانت منظور

عمران خان کی ضمانت 50 ہزار روپے اور دو شخصی ضمانتوں پر منظور کی گئی

عمران نیازی عوامی عہدے کے لیے نااہل ہیں، پاکستان تقسیم کی بات کرنے کی جرات نہ کریں، وزیر اعظم

عمران خان کے عوامی عہدے سے نااہلی کے لیے ان کا حالیہ انٹرویو ہی بڑاثبوت ہے

ٹاپ اسٹوریز