بھارت و اسرائیل سے ملنے والی فنڈنگ پر جے آئی ٹی بنائی جائے، عمران خان جھوٹا، کرپٹ اور بے ایمان ثابت ہوا، سعید غنی

شہباز گل نے آغاز نہیں کیا، یہ اسی تسلسل کا حصہ ہے جو عمران خان گزشتہ کتنے ماہ سے کر رہا ہے، سندھ کے صوبائی وزیر محنت کا پریس کانفرنس سے خطاب

ہمیں فوج سے لڑانے، پارٹی توڑنے اور مجھے نااہل کرانے کا منصوبہ ہے، عمران خان

بڑے بڑے عہدوں پر رہے ہیں انہیں تحفے ملتے ہیں، آرمی چیف کو بھی تحفے ملتے ہیں، سب کی تحقیقات کریں۔

ملک کو عمرانی فتنے سے بچانا سب سے اہم ہے، جس جس کو غدار کا لقب دیا گیا وہ محب وطن تھے، وفاقی وزیر

عمران خان نے 2014 میں فسطائیت کا آغاز کیا، بجلی کے بلوں کو آگ لگائی، عوام کو سول نافرمانی پر اکسایا، نفرتوں کے بیج بوئے، خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

13 اگست کے جلسے میں مستقبل کا لائحہ عمل دوں گا، عمران خان

حکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہے،کسی نے غلط کام کیاہے تو باقاعدہ وارنٹ جاری کرکے تفتیش کی جاسکتی ہے، اعجازالحق

عمران خان پہلے ہی ایم این اے ہیں، ضمنی الیکشن لڑنے سے روکا جائے، لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

رولز میں ترمیم کر کے ایک شخص کو ایک ہی نشست سے الیکشن میں  حصہ لینے کا پابند کیا جائے،درخواست گزار

پی ٹی آئی کی قیادت کو شہبازگل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے، پرویز الہیٰ

عمران خان کو ہم نے سیکیورٹی دینی ہے، کیوں نہیں دیں گے

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات ٹھیک ہو رہے ہیں، پرویز الہیٰ

آصف زرداری اور شہبازشریف سے اب کبھی بات نہیں ہوسکتی۔

اسلام آباد:پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی عمران خان کی رہائش گاہ آمد

بنی گالہ کی طرف کسی بھی قسم کا کوئی آپریشن نہیں ہورہا، اسلام آباد پولیس

فیصلہ کرلیا اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے ، عمران خان

25 مئی کوظلم کرنےوالوں کاحساب ہوگا، اس دن چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔

‏شہباز گل کی گرفتاری ، عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں شہباز گل کی غیر قانونی گرفتاری سے پیدا صورتحال اور گرفتاری پر آج ہی عدالت سے رجوع کرنے پر غور کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز