ایران اورسعودی عرب کے مذاکرات عراق میں بحال ہوگئے

21اپریل سے تہران اور ریاض کے نمائندوں کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔

زود پشیماں کا پشیماں ہونا: عراق و افغانستان پر حملوں کے فیصلے میں غلط ہوسکتا ہوں، ٹونی بلیئر

سیاسی رہنما کا یہ کردار ہی نہیں ہے کہ وہ دنیا بھر میں پھیلی ہوئی برائی کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں، سابق برطانوی وزیراعظم کا انٹرویو

شادی تقریبات کے دوران ہی دلہن کو طلاق

دلہا نے شادی کے دوران ہی دلہن کو ڈانس کرنے پر طلاق دے دی۔

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

حملے کے وقت درجنوں امریکی فوجی اہلکار اڈے پر موجود تھے۔

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

حملے میں بغیر پائلٹ مسلح ڈرون استعمال کیا گیا

عراقی پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر کی برتری

ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم نوری المالکی کی جماعت دوسرے نمبر پرہے

امریکہ نے3500سال پرانا کتبہ عراق کو واپس کر دیا

اسے 2003 میں غیر قانونی طور پر امریکہ میں درآمد کیا گیا تھا

افغانستان میں امن قائم کرانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیراعظم

افغانستان میں مستقل امن کے لیے سیاسی تصفیہ ضروری ہے، عمران خان کی عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات

شاہ محمود کی عراقی ہم منصب سے پاکستانی زائرین کیلئے ویزوں پر بات جیت

امید ہے پاکستانی زائرین کو عراق میں بہتر سہولیات فراہم ہوں گے، شا ہ قریشی

عاشورہ: پی آئی اے کا عراق کیلئے خصوصی پروازیں چلانےکااعلان

اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے پروازیں11اگست سے شروع ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز