عراق کے نام پر ’مشتبہ‘ ایرانی تیل لانے والا بحری جہاز روک دیا گیا

ایرانی تیل کی برآمدات پر عائد امریکی پابندیوں کے بعد تیل بیچنے کی یہ ایک ’ نئی‘ کوشش ہے کہ کسی دوسرے ملک کا نام استعمال کیا گیا ہے۔

عراق کو تعاون فراہم کرنا ہمارے لیے باعث فخر ہو گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراق کے قائم مقام سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ محمد سلیم ال ارجی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

یقین کریں: مطلقہ خاتون سے نکاح، حق مہر آٹھ لاکھ ڈالرز طے

دولہا کی جانب سے یہ اقرار نامہ بھی جمع کرایا گیا ہے کہ وہ دلہن کے دونوں بچوں کی پرورش اور ان کی تعلیم و تربیت کا ذمہ دار ہوگا۔

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی ویڈیو کے ذریعے منظر عام پر۔۔۔!

ابو بکر البغدادی فرشی نشست پر آلتی پالتی مارے بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں اور تین افراد سے محو گفتگو ہیں جن کے چہرے نقاب میں ہیں۔

داعش کی خلافت ختم: شامی فورسز نے آخری ٹھکانہ بغوز آزاد کرا لیا

عرب میڈیا کے مطابق بغوز کے نواحی پہاڑی سلسلے میں ایس ڈی ایف اور داعش کے بچے کھچے جنگجوؤں کے درمیان ابھی لڑائی جاری ہے۔

جنرل ووٹل نے چند ہفتوں میں شام سے فوجی انخلا کا عندیہ دے دیا

جس ملک میں ہمارا مشن مکمل ہوجائے وہاں پر فوج کو مزید رکھنے کی ضرورت نہیں رہتی ہے۔

یورپی یونین نے جوآن گائیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا

یورپی یونین نے دیگر ممالک سے گائیڈو کو صدر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور دنیا سے کہا ہے کہ جوآن گائیڈو کے بھیجے ہوئے سفارتکاروں کو تسلیم کرے۔

امریکی افواج کے شام سے انخلا کا فیصلہ

سی این این کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے حکام نے بتایا ہے کہ امریکی افواج کا شام سے مکمل اور فوری انخلا کا منصوبہ زیر غور ہے

صدام حسین کو ڈھائی کروڑ ڈالرز میں بیچا گیا، عربی جریدہ

بغداد: عراق کے سابق صدر صدام حسین کو ان کے نجی محافظ نے صرف ڈھائی کروڑ ڈالرز میں فروخت کیا

کانگو کے ڈاکٹر ڈینس، عراق کی نادیہ مراد نے نوبیل انعام جیت لیا

اوسلو: کانگو کے ڈاکٹر ڈینس مکویگے اورعراق کی نادیہ مراد نے 2018 کا ’امن کا نوبیل‘ انعام جیت لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز