وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کے متعلق افواہوں کی تردید

وزیراعظم عمران خان کو عثمان بزدار پر 100فیصد اعتماد ہے، وہ پانچ سال پورے کریں گے، فیاض الحسن چوہان

ذخیرہ اندوزوں کو پکڑیں یا سبسڈی دیں- آٹا سستا دیں، وزیراعظم

عمران خان نے پنجاب میں آٹے کی قیمت میں ہونے والے اضافے کا نوٹس لے لیا۔

تحریک انصاف کا حزب اختلاف کو ایک بار پھر جھٹکا

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے اراکین کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔

عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر دوروں پرخرچ کی تفصیلات جاری

دستاویزات  کے مطابق 164 دوروں میں وزیراعلیٰ کے ساتھ مجموعی طور پر643 دوسرے افراد نے بھی سفر کیا

پنجاب اسمبلی: ایک کھرب7 ارب51 روپے سے زائد کے ضمنی مطالبات زر منظور

کورونا وبا کی وجہ سے 635 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

’ نئے مالی سال میں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا ‘

حکومت جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام کا وعدہ پورا کرنے جا رہی ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور: پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے بچی جاں بحق

6 سالہ حریم فاطمہ اپنے والد کے ہمراہ ٹاؤن شپ سے گھر جا رہی تھی۔

پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

اجلاس میں پنجاب کابینہ سے گندم ریلیز کرنے اور قیمت مقرر کرنے کی منظوری لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز