موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

گزشتہ برس ستمبر میں دو ملزمان نے موٹر وے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا

موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔  انسدادد ہشت گردی کی عدالت نے

موٹروے زیادتی کیس کے ملزم کی گرفتاری پر انعام، عدالت ہرہم

عدالت نے پولیس کو 24 گھنٹے میں 72 کنال زمین فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس ٹیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

عابد ملہی کو اس کے سالے کے موبائل نمبر کی مدد سے ٹریس کیا گیا، آئی جی پنجاب

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم عابد ملہی کا14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مرکزی ملزم عابد ملہی کو گزشتہ روز فیصل آباد سےگرفتار کیا گیا ہے

موٹر وے زیادتی واقعہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی کو طلب کر لیا

 آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ کو موٹروے زیادتی کیس میں پیشرفت پر بریفنگ دیں گے

موٹروے زیادتی کیس، ملزم عابد 12ویں روز بھی گرفتار نہ ہو سکا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شہزاد سلطان کے مطابق جہاں جہاں ملزم جا رہا ہے پولیس اس کے پیچھے ہے۔

موٹر وے زیادتی کیس: پولیس دس دن بعد بھی مرکزی ملزم عابد کو گرفتار نہ کرسکی

عابد ملہی گزشتہ روز ننکانہ صاحب میں بھی پولیس کو چکما دے کر فرار ہوگیا

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کے5رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا

پولیس کے مطابق زیرحراست افراد کا دو روز قبل مرکزی ملزم عابد سے رابطہ ہوا تھا

ٹاپ اسٹوریز