طیارے کا پورا بزنس کلاس کیبن بک،مسافر صرف مالک اور کتا

شہری نے کتے کے ساتھ سفر کرنے کے لیے طیارے کا پورا بزنس کلاس کیبن بک کر لیا

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

طیارہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے کے 15 سیکنڈ بعد جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا

پی آئی اے کا طیارہ وزن کے حساب سے نیلام

گلگت ایئرپورٹ پہ کھڑے ہوئے ناکارہ اے ٹی آر طیارے کا وزن 4 ہزار کلو گرام تھا۔

لاپتہ روسی طیارے کا ملبہ مل گیا

دوران پرواز طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

طیارے میں 17 پیرا شوٹرز اور پائلٹ کے علاوہ عملے کے دو ارکان سوار تھے۔

اسلام آباد: تیز ہواؤں کے باعث ایئرپورٹ پہ کھڑا طیارہ الٹ گیا

شہریوں کی جانب سے طیارہ الٹنے پر حیرت کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس، سرکاری رپورٹ عدالت میں چیلنج

تمام اے ٹی آر طیارے فوری گراؤنڈ کیے جائیں، درخواست میں مؤقف

بجلی سے اڑنے والا طیارہ

طیارے کا مقصد ماحول دوست ہوائی سفر کی سہولت عوام کو مہیا کرنا ہے۔

پی آئی اے: طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آگیا

کپتان نے کمال مہارت سے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

پی آئی اے طیارے سے ٹریکٹر ٹکرا گیا

پی آئی اے حکام نے طیارے سے ٹریکٹر ٹکرانے کی تصدیق کردی

ٹاپ اسٹوریز