کیا آج عدالت میں کورونا کا خدشہ نہیں تھا؟ فیاض الحسن چوہان

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان قابل مذمت ہے۔

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کالعدم قرار

انسداددہشت گردی کی عدالت نے عامر خان کو10برس اور ملزم طارق کو عمر قید کی سزا سنائی تھی

کورونا کے باعث رہاملزم کومتعلقہ عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم

دوبارہ گرفتاری کے بعد ملزم ضمانت بعد از گرفتاری کی نئی درخواست دائر کرسکتا ہے۔ ہائی کورٹ نے ملزم کو متعلقہ عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کی ضمانت منظور کر لی

عدالت نے ریمارکس دیے کہ نیب کوئی ایسی چیز بتائے جس سے ثابت ہو کہ خواجہ برادران کو ضمانت نہ دی جائے، نیب کے پاس اب بھی کوئی واضح شواہد موجود نہیں ہیں۔

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت چیلنج

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال جیل سے رہا

دونوں لیگی رہنماؤں کو ایک ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے خط لکھ دیا

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق جائے گی۔

کراچی: مزار قائد سے حراست میں لیے گئے چھ ٹک ٹاک اسٹارز رہا

نوجوانوں کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ پھر کبھی مزار قائد اعظم پہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی کوشش نہیں کریں گے۔

نیب کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سابق ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے کہا کہ شہباز شریف کی نااہلی کی وجہ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تبدیل ہو سکتے ہیں اور لگتا ہے بلاول بھٹو ان کی جگہ لیں گے۔

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس پر پنجاب حکومت نے اعتراضات اٹھا دیے

حکومت پنجاب نے نواز شریف کی میڈیکل اور ٹیسٹ رپورٹس  فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز