مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

بم دھماکہ پولیس موبائل کے قریب ہوا جو ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

جج کی اہل خانہ سمیت شہادت: پولیس نے دیرینہ دشمنی کا نتیجہ قرار دیدیا

شہید جج آفتاب آفریدی کے بیٹے نے مخالف فریق پر دعویداری کردی ہے، ڈی پی او صوابی

صوابی: مسلح ملزمان کی فائرنگ، جج، اہلیہ اور بچوں سمیت شہید

انبار انٹرچینج کے قریب انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔

راولپنڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او شہید

شہید ایس ایچ او میاں عمران اپنے گھر سے گاڑی میں نکلے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

مقبوضہ کشمیر: سال نو کا پہلا دن، بیگناہوں کی شہادت کیخلاف بھرپور ہڑتال

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہڑتال کی کال آل پارٹیز حریت کانفرنس نے دی تھی۔

مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشت گردی،مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر، شوپیاں اور پلوامہ میں عوام الناس کی جانب سے بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

بلوچستان: فورسز کا آپریشن، دہشت گردوں کی فائرنگ سے جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ضلع آواران کے قریب جٹ بازار میں کیا تھا، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز