شہباز تتلہ قتل کیس، ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے 12 اکتوبر کو گواہان کو طلب کر لیا۔

شہباز تتلہ قتل کیس: پولیس نے چالان عدالت میں جمع کرا دیا

چالان کے مطابق سابق ایس ایس پی مفخر عدیل نے اسد بھٹی کے ساتھ مل کر شہباز تتلہ کو قتل کیا

ٹاپ اسٹوریز