وزیر اعظم نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

عوام شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے جنگلات کو محفوظ کریں، وزیر اعظم

پاک فوج پولیو اور شجرکاری مہم کاحصہ بن گئی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرسبز و شاداب پاکستان مہم کے تحت پودا لگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

پاکستان میں شجر کاری مہم: یو این اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر کی شرکت

وولکن بوزکر نے وزارت خارجہ کے احاطے میں پودا لگایا اور شجر کاری مہم کو سراہا

پودے اکھاڑنے کا واقعہ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم

قبائلی ضلع خیبر میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام شجر کاری تقریب کے بعد علاقہ مکینوں نے پودوں پر دھاوا بول دیا اور سیکڑوں نئے لگائے گئے  پودے  اکھاڑ دیے۔

ہمیشہ قانون کی پاسداری کی، تحقیقات سے نہیں گھبراتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخالفین اپنا کام کریں، ہم بھی اپنا کام کرتے رہیں گے۔

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے

عالمی حدت سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا دسواں نمبر ہے اور ہم زیادہ سے زیادہ درخت اگا کر ہی اپنے ملک کے مستقبل کے خطرات سے محفوظ بنا سکتے ہیں، عمران خان

بھارتی پولیس نے پودے کھانے پر بکریوں کو گرفتار کر لیا

مقامی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں بکریوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔

ملک درست سمت میں آ گیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

باقر رضا نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے معاشی حالات کو درست کرنے کی پوری کوشش کی۔

اسلام آباد میں ڈرون کے ذریعے شجر کاری منصوبہ تیار

جلد ڈرون کے ذریعے کی جانے والی شجر کاری مہم کا افتتاح کیا جائے گا,ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ٹویٹ

اسلام آباد: شجر کاری مہم کے دوران درخت کٹاؤ مہم

چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے دو سیکٹرز میں درختوں کی کٹائی سے متعلق ہم نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا۔

ٹاپ اسٹوریز