کرپشن سب سے بڑا مسئلہ، بجلی و گیس صوبوں کے حوالے کی جائے، مایوسی کیسے دور ہو گی؟ شاہد خاقان
آج نواز شریف ، عمران خان ، آصف زرداری اور فضل الرحمان کا امتحان ہے، سابق وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
ہمارے لگائے گئے تماشے ہی تباہی کا باعث بن رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی
حکومت کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو عمران خان کے خلاف کارروائی کرے۔
عدلیہ کیخلاف بات نہیں کرنی چاہیئے، شاہد خاقان عباسی
تاحیات نااہل کرنے کا پیمانہ یہی ہے تو عمران خان 10 ہزار بار نااہل ہوجائیں گے۔
سینئر قیادت کو ساتھ لیکر چلیں گے، مریم نواز کی شاہد خاقان عباسی کو یقین دہانی
میرا موقف ہے کہ پارٹی میں ہر معاملے میں مشاورت کو ترجیح دی جانی چاہیے۔شاہد خاقان عباسی
سابق آرمی چیف اور سابق وزیراعظم کے اعتراف کا عدالت نوٹس لے نا، شاہد خاقان
وزیراعظم ہوتا تو مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ ہوتے، میں کسی کی نا اہلی کے حق میں نہیں ہوں، سابق وزیراعظم کی پروگرام’ پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
پتہ کریں کہ آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ کیا ہے؟پھرحقیقت نظر آئے گی ،شاہد خاقان عباسی
یہ وہی کمیٹمنٹ ہیں جو ماضی میں حکومتیں کر چکی ہیں۔
نواز شریف پر قائم مقدمات جلد ختم ہوتے دکھائی دیں گے، سیاسی میدان کو چھوڑنا غلطی تھی، مریم نواز
استقبال سے لگا جیسے آٹا مفت اور ٹماٹر 2 روپے کلو مل رہے ہیں، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کی سینئر صحافیوں سے گفتگو
میری لیڈر مریم نواز نہیں نواز شریف ہیں، شاہد خاقان عباسی
اگر گورنر انتخابات کی تاریخ نہ دیں تو الیکشن کمیشن خود تاریخ دے سکتا ہے۔
اسحاق ڈار نے وہی حرکت کی جو شوکت ترین نے کی تھی، مفتاح اسماعیل
شہباز شریف اگر آج وزیراعظم نہ ہو تے تو ملک ڈیفالٹ کی طرف جا چکا تھا، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی پروگرام ’ پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
شاہد خاقان نے استعفیٰ کیوں دیا؟مفتاح اسماعیل نے وجہ بتادی
اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے میرا کیا ہوا معاہدہ توڑدیا۔یہ ایسا ہے کہ ہم اپنے ہی خنجر سے زخمی ہوئے ہوں
شاہد خاقان عباسی کے ترجمان کی استعفے کی تردید
شاہد خاقان عباسی نے جیل کاٹی لیکن اپنے مشن سے نہ ہٹے، ترجمان
سب نے حکومت کر کے دیکھ لی،ایک پارٹی مسائل حل نہیں کر سکتی،شاہد خاقان عباسی
35سال سے ایک جماعت کا حصہ ہوں اور آج بھی اس کا حصہ ہوں،ہم اپنی جماعتوں سے ناراض ہوکر نہیں بیٹھے۔
فواد چودھری،شہباز گل،اعظم سواتی کی گرفتاری کی حمایت نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی
آئین کے مطابق 90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں اور ہوں گے،انتخابات نہ ہونے کا کہنا آئین کی نفی ہے۔
اب نیب والا مذاق اور تماشا برداشت نہیں کیا جاسکتا، شاہد خاقان عباسی
احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ ہو گیا
موجودہ حکومت کے بروقت فیصلے نہ کرنے سے ملک کا نقصان ہوا، مفتاح اسماعیل
جو خرابیاں 10 سے 20 سال میں پیدا ہوئیں وہ 8 ماہ میں ٹھیک نہیں ہو سکتیں، شاہد خاقان
جب بھی مشکل فیصلے کریں گے عوام پر بوجھ پڑے گا،شاہد خاقان عباسی
پارلیمنٹ میں عوامی مفاد کی بات نہیں ہورہی،معیشت کی بدحالی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
سلیمان کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا، ن لیگ سے نکالنا چاہتے ہیں تو نکال دیں، فیصلہ کر لیں گے، مفتاح اسماعیل
سیاست بمقابلہ ریاست ہو گئی ہے، فیصلے وزیراعظم کی مرضی سے کیے، ڈار صاحب کے آنے سے بھی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی ، ن لیگی رہنما کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
سلیمان شہباز کی ٹویٹ مناسب نہیں تھی، مفتاح اسماعیل کی کونسی پالیسی ٹھیک نہیں تھی؟ شاہد خاقان
مفتاح اسماعیل کی پالیسی وزیراعظم اور کابینہ کی پالیسی تھی، مرکزی رہنما ن لیگ
مشکل فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے، شاہد خاقان عباسی
میرا خیال ہے روپے کی قدر کو مارکیٹ پر چھوڑ دینا چاہیے،کرنسی آج جس سطح پر ہے اس کے منفی اثرات زیادہ اور مثبت کم ہیں۔
معیشت کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان یا کسی اور کو ٹھہرانا ٹھیک نہیں، شاہد خاقان عباسی
نوازشریف سیاسی طور پر پاکستان میں میدان سنبھال چکے ہیں، ن لیگی رہنما

