عرفان پٹھان اوچھی حرکتوں سے باز نہ آئے، شاہد آفریدی پر نئے الزامات لگا دیے
اگر مرد ہو تو میرے سامنے آ کر بات کرو، شاہد آفریدی کا عرفان پٹھان کو چیلنج
مشکل کی گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں، شاہد آفریدی
افغانستان میں زلزلے سے 1024 افراد جاں بحق اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
شاہد آفریدی سمیت مختلف کھلاڑیوں کو اعلیٰ ترین قومی اعزازات دینے کا اعلان
کوہ پیما شہروز کاشف، ملک محمد عطا (مرحوم) گھڑ سوار، سابق ویمن کرکٹر ثنا میر اور ڈسکس تھرو میں حیدر علی کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، بھارت کے پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے سے انکار پر شاہد آفریدی کا ردعمل
کسی کو اگر مجھ سے مسئلہ تھا تو میں اسٹیڈیم ہی نہیں آتا لیکن میچ ہونا چاہیے تھا، سابق پاکستانی آل راؤنڈر
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن ہیں، معصوم جانوں کا قتل ناقابل معافی ہے، شاہد آفریدی
بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
بھارت کا ثبوت کے بغیر پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانا افسوسناک ہے، شاہد آفریدی
پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی بات چیت ہی مسائل کا حل ہے، سابق کپتان
جتنا چانس بابراعظم کو ملا اتنا کسی کو نہیں ملا، شاہدآفریدی
کپتان بدلنا ہے یا کوچ ایک بارفیصلہ کرلیں،پھران کو ٹائم دیں،جو بھی سرجری کرنی ہے ایک ہی بار کرلیں، سابق کپتان
فواد چودھری نے شاہد آفریدی کو “ڈفر” کہہ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بابراعظم کو ہی رہنا چاہیے کیونکہ ان کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے، سابق وفاقی وزیر
ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر شاہد آفریدی نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مشورہ بھی دے ڈالا
اگر کپتان اچھا ہو تو شکست سے دوچار ٹیم کو بھی جتوا سکتا ہے، سابق کپتان
کینیڈا کیخلاف میچ، شاہد آفریدی نے 2 تبدیلیوں کی تجویز دے دی
عثمان خان کی جگہ سلمان علی آغا اور شاداب خان کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں آتے دیکھنا چاہوں گا، سابق کپتان