چترال:11سالہ بچی سے نکاح کرنے پر29سالہ نوجوان گرفتار

نکاح پڑھوانے والے مولوی اور ایک گواہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

کارڈز چھپوانے کے بعد سلمان خان کا شادی سے انکار

دبنگ خان نے انکار کی وجہ بتائی کہ موڈ نہیں ہے، قریبی ترین دوست ساجد ناڈیہ والا کا انکشاف

روس: انوکھی ترین شادی، دنیا ورطہ حیرت میں پڑ گئی

روس کی 24 سالہ رین گارڈن نے ایک بریف کیس سے شادی کر لی ہے۔

جاپان: آبادی میں اضافے کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا فیصلہ

آرٹیفیشل انٹیلیجنس(اے آئی) میں سرمایہ کاری سے لوگوں کو جیون ساتھی تلاش کرنے میں مدد ملے گی

اداکارہ رباب ہاشم مائیوں بیٹھ گئیں

سادگی اور معصومانہ انداز کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی رباب ہاشم کی شادی کی تصدیق میچ میکر مسز خان نے بھی کی

کراچی: شادی ہالوں میں تقاریب کے انعقاد کی مشروط اجازت

شادی ہالوں کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان: رکشہ نہر میں گرنے سے 19 افراد جاں بحق

ڈوبنے والے 6 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے، ریسکیو حکام

برازیل: منگیتر کے انکار پر ایک شخص نے خود سے شادی کر لی

33 سالہ پلاسٹک سرجن نے 40 مہمانوں کی موجودگی میں شادی کی اور تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔

شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر دھماکہ، 30 افراد زخمی

نصف درجن سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے، ذرائع اسپتال

کشمالہ طارق اور وقاص خان شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار

معروف کاروباری شخصیت وقاص خان اور کشمالہ طارق کی شادی کی باقاعدہ تقریب 31 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز