1,275 کلومیٹر نئی سڑکوں کا آغاز کرنے جارہے ہیں، مراد سعید

این ایچ اے اپنے پیسے سے سڑکیں بنائے گی، وفاق سے بجٹ نہیں لےگی، وفاقی وزیر

وزیر اعظم نے چائنہ حب پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم نے کہا کہ جب ہماری حکومت آئی تو 20 ارب ڈالر کا خسارہ تھا جس کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

نالائقی نےدکانیں اور صنعتیں بند کرادی ہیں تو نیا کاروبار کون کرے گا؟ مریم اورنگزیب

عمران خان نے جن منصوبوں کا کنٹینر پہ کھڑے ہوکر مذاق اڑایا تھا آج ان ہی کی تختیاں بدل کر اپنی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

پاکستان اور چین کے درمیان سماجی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔

چینی اشیا اب پاکستان میں ہی تیار ہوں گی، علی زیدی

وفاقی وزیر نے کہا کہ بندرگاہ پر نئی کمپنیوں پر سیلز ٹیکس ختم کیا گیا ہے جس سے چیزیں سستی ہوں گی۔

سرمایہ کاروں کو پرکشش مواقع فراہم کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں چین کے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔

معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیر خسرو بختیار

وفاقی وزیر نے کہا کہ تیل اور گیس کی کمی پوری کرنے کے لیے نئے منصوبے لگائے جائیں گے۔

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا مظہر ہے، عمران خان کی اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران گفتگو

ٹاپ اسٹوریز