پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، ورلڈ بینک

سیلاب کے بعد اقتصادی صورتحال پر ریفارمز کرنا آسان کام نہیں ہوگا

سیلاب متاثرین میں 68 ارب روپے تقسیم ہو چکے ہیں، وزیر اعظم

فورم کے ذریعے سب کچھ کیا جا رہا ہے اسے قبول کریں اور یہ مت کہیں کہ وفاق کچھ نہیں کر رہا۔

دنیا سے قرضوں میں ریلیف نہیں فنڈز چاہتے ہیں، وزیراعظم

سیلابی پانی کی وجہ سے متاثرین میں جلد کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں، شہباز شریف

ریسکیو اور ریلیف سے متعلق چینی ماہرین کا تجربہ مفید ثابت ہو گا، وزیر اعظم

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں۔

وزیر اعظم نے دنیا سے ایک بار پھر مدد کی اپیل کر دی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں اور بھارت آج اقلیتوں کیلئے بھی خطرہ ہے۔

آرمی چیف آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا فضائی جائزہ لیں گے۔

پاکستان میں غربت، ملیریا اور اموات بڑھنے کے خدشات، اقوام متحدہ نے امداد کی نئی اپیل کر دی

غذائی کمی کے باعث بچوں کی اموات کے خدشات ہیں، اقوام متحدہ کے کو آرڈی نیٹر جولیان ہارنیس کا پریس کانفرنس سے خطاب

بارشوں اور سیلاب سے مزید9 افراد جاں بحق

اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار717ہو گئی

پاکستان کی مدد کرنا مغربی ممالک کی اخلاقی ذمہ داری ہے، انتونیو گوتریس

انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا ذمہ دار بڑے صنعتی ممالک کو قرار دے دیا۔

پنجاب کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے ہیلتھ انشورنس دی ہے، عمران خان

غریب افراد دکانوں سے 10 فیصد کم ریٹ پر آٹا اور چینی لے سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز