چیریٹی یا بھیک نہیں بلکہ انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان کوعالمی برادری اور عالمی اداروں کی مزید مددکی ضرورت ہوگی، وزیرخارجہ

اقوام متحدہ:پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد متفقہ طورپر منظور

سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے عالمی تعاون اور امداد کی اپیل میں اضافہ

سیاسی جماعتیں اس وقت سیاست کو ترک کر دیں، بلاول بھٹو

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہمیں تیاری کرنی ہو گی،سیاسی مقابلہ ہو گا لیکن اس وقت صرف سیلاب متاثرین کی مدد کرنی ہے۔

عمران خان جانتے ہیں انتشار کی کال پر لوگ نہیں نکلیں گے، شیری رحمان

پی ٹی آئی عمران بچاؤ مہم میں مصروف ہے۔ عمران خان کو شکست صاف نظر آ رہی ہے۔

ملزمان خود اپنے لیے قانون بنا رہے ہیں، فواد چودھری

اب ایسا قانون بنایا گیا کہ کرپشن کیلئے نیب کو سب کچھ ثابت کرنا ہو گا۔

پاکستان ریلوے نے سیلاب سے تباہ انفراسٹرکچر کیلئے وفاق سے 528 ارب روپے مانگ لیے

لاہور 123کلومیٹر ریلوے ٹریک کوجزوی نقصان پہنچاجس کی بحالی پر17ارب روپے خرچ ہوں گے،سمری

  سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند ٹرین سروس بحال 

پشاور سے کراچی تک پورا آپریشن بحال ہو گا۔

سمندری طوفان”ایان” فلوریڈا سے ٹکرا گیا

ہوا کی رفتار ڈیڑھ سو میل یعنی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ

پنجاب کے فنڈز روک دیئے گئے تاکہ صوبہ کھنڈرات میں بدل جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب جیسے بڑے صوبے کے فنڈز روکنا قومی یکجہتی کے تقاضوں کے منافی ہے۔

سیلاب میں امریکی امداد میں کمی کیوجہ وسائل کا فقدان ہے، امریکہ پاکستان تعلقات نہیں

عالمی معاشی بحران اور یوکرین جنگ بھی اس کی وجوہات میں سے ہیں، ڈیرک شولیٹ

ٹاپ اسٹوریز